11 اگست 2015 - 07:54
تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے چھٹے اجلاس سے متعلق پریس کانفرنس

ابنا۔ مجمع جہانی اہلبیت(ع) کی جنرل اسمبلی کے چھٹے اجلاس جو ۱۵ اگست سے ۱۸ اگست تک تہران میں منعقد کیا جا رہا ہے سے متعلق اسمبلی کے اعلی عہدہ داروں کے ساتھ ایک پریس کانفرنس کی گئی۔